تعارفِ ادارہ

ادارہ خیرالأمۃ پاکستان ایک دینی، تعلیمی اور اصلاحی ادارہ ہے، جس کی بنیاد قرآن و سنت اور اہلِ سنت کے عقائد کی تعلیم و ترویج پر ہے۔

ہمارے مقاصد

  • تحفظِ عقائد
  • تعلیم و تربیت
  • دعوت و اصلاح
  • خدمتِ خلق

ہمارا طریقۂ کار

علمی و تحقیقی مواد کی اشاعت، طلبہ و خطباء کی تربیت کے لیے خطابت اور تربیتِ مبلغین کے کورسز، تعلیمی اداروں میں اصلاحی نشستیں، اور مستحق افراد کی مدد۔

سرپرستان و ذمہ داران

ادارے کے سرپرستان اور ذمہ داران کا تعارف جلد شامل کیا جائے گا۔